تبادلۂ خیال:دادری میں ہجومی قتل، 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عنوان[ترمیم]

میں اس مضمون کے حالیہ عنوان کو دادری میں بلوا، 2015ء کی جانب منتقل کر رہا ہوں، کوئی اعتراض؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:50, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

Symbol support vote.svg تائید-نور الغات میں بلوہ کو ہ سے لکھا کيا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:57, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
پھر بلوائیت کیسے ہوگا؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:00, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس سے تو یہ ایک واقعہ نہیں رہے گا۔ بلکہ اس علاقے کی پوری ایسی تاریخ کا موضوع بن جائے گا، جیسے پاکستان میں اسلامیت،--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:02, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
میری مراد یہ تھی کہ بلوہ سے بلوائیت کیسے بنے گا؟ بلوا سے بلوائیت بننا تو سامنے کی چیز ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:39, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
Face-smile.svg، بلوائیت کا لفظ کہاں پر استعمال کیا گيا ہے۔ ہاں بلوائی لکھا جاتاہے، جو بلوا سے بنتا ہے۔ میں نے تو ایک حوالہ دیا، مقصود املا کے اختلاف کی طرف اشارہ تھا۔ آپ کی دوسری بات سمجھا نہیں تو۔ یہ وضاحت کر دی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
بلوائیت لغت میں ملتا ہے، بہرحال میں اسے بلوا کے جانب منتقل کر رہا ہوں، بعد میں اگر بلوہ پر اتفاق ہوا تو اسی جانب منتقل کردیں گے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:53, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)