تبادلۂ خیال باب:اردو زبان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


باب:اردو زبان آج مکمل ہوگیا YesY تکمیل - - رحمت عزیز چترالی 12:21, 25 فروری 2015 (م ع و)

بہت خوب محترم!

لیکن آپ صرف ایک ایک مضمون اور ایک ہی تصویر لگا دیتے ہیں، جو باب میں تکنیکی خامی مانا جاتا ہے، کم از کم 3، 4 مضامین اور تصویر تو ہوں کے جب کوئی دوبارہ آئے یا صفحہ تازہ کرے تو اسے کچھ نیا نظر آئے، بہر حال نا ہونے سے یہ بھی بات ہے، کھواڑ، زبان، ہو گیا، اردو بھی ہو گيا، عربی، فارسی، انگریزی اور خود زبان پر بھی باب ہونا چائیے۔ ویسے اگر ممکن ہو تو اردو اور کھوار زبان کے تعلق سے مضمون لکھ، دیں، انگریزی ویکی پر ایک سلسلہ ہے جس کے تحت انگریزی زبان اور دوسری زبانوں کے تعلق پر مضامین ہیں، اسی طرح انگریزی زبان میں دوسری زبانوں کے شامل الفاظ پر بھی مضامین ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50, 25 فروری 2015 (م ع و)