تبادلۂ خیال زمرہ:ادب
Appearance
شاعری کی تعریف
[ترمیم]سمجھا نہیں ھوں نشانہ کیا ھے
عشق مجازی زنانہ کیا ھے
عشق حقیقی نہیں سمجھ پایا
نہ معلوم ب ادا عاشقانہ کیا ھے
دھکےبھی کھائےبہت دکھ بھی جھیلے
نہ معلوم الم شاعرانہ کیا ھے
تخیل بھی سارا خیالی پلاؤ
تخیل کا بتلا ٹھکانہ کیا ھے
خوشی اور غم ھے خدا کی طرف سے
تیری شاعری شکوہ یانہ کیا ھے
شاعری تو ھے اک خدا داد ورثہ
سمجھ لے حمد کا ترانہ کیا ھے ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31، 30 اپریل 2023ء (م ع و)
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا حال(نظم)
[ترمیم]@ہائر ایجوکیشن کمیشن کا حال ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:54، 1 مئی 2023ء (م ع و)