تبادلۂ خیال زمرہ:اورینٹل راسخ الاعتقادی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اورینٹل[ترمیم]

اسے مشرقی راسخ الاعتقاد ہونا چائیے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44, 16 ستمبر 2017 (م ع و)

ترجمے کے تحت معنی درست ہے مگر مشرقی یعنی en:Eastern Orthodox الگ ہے اورینٹل الگ ہوتا ہے۔ (دونوں الگ کلیسیا ہیں) -- بخاری سعید تبادلہ خیال 05:49, 16 ستمبر 2017 (م ع و)
کیا ایسا ممکن ہے کہ eastern کو شرقی اور oriental کو مشرقی کر دیا جائے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:55, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
غیر متفق البتہ مشرقی کلیسیا ہے ہی eastern کے لیے ہاں oriental کو شرقی کر سکتے ہیں۔ مگر میں اس کے حق میں نہیں ہوں سینٹ پیٹرکس کیتھیڈرل (کراچی والا) کے priest ماریو روڈریگس سے بھی یہی سنا ہے (اورینٹل کے لیے اورینٹل، ایسٹرن کے لیے مشرقی)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:59, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
یہ بھی ٹھیک رہے گا کہ اورینٹل کے لیے شرقی اختیار کیا جائے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:15, 24 ستمبر 2017 (م ع و)
جب پاکستانی مسیحی یہی بول رہے ہیں تو شرقی کرنا غلط ملط ہوگا۔ مشرقی و شرقی میں ابہام پیدا ہوسکتا ہے۔ گزارش ہے کہ جو اصطلاح رائج ہے اُسے ہی رہنے دیجیے۔ ضروری نہیں کہ عربی ویکی یا فارسی ویکی پر شرقی ہے تو ہم اپنی رائج اصطلاح چھوڑ دیں۔ ویسے یہ اردو لفظ تو نہیں مگر لغت میں آچکا ہے۔ تو ایک رائج اصطلاح کو ہٹانا مناسب نہیں باقی آپ حضرات کو جو بہتر لگے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:27, 24 ستمبر 2017 (م ع و)