تبادلۂ خیال زمرہ:اولیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسلمان مقدسین - اسلام میں ایسی کوئی اصطلاح نہیں ہے۔ شاہد اس کا متبادل ولی (اولیا) ہو سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:49, 1 ستمبر 2017 (م ع و)

ولی کے مترادفات آقا، امدادی، مُقدس، حمایتی، عابد، مربی، مقربِ خدا وغیرہ اور ایسا کہاں لکھا ہے کہ مقدس استعمال نہیں ہوتا؟ مثلاً کہتے ہیں اور آپ نے سنا بھی ہوا ہے کہ فلاں بہت مقدس ہستی ہے، لیکن اس کو ہر کوئی نہیں سمجھ پائے گا مسلمانوں میں ولی رائج ہے تو زمرہ:اولیا کردیجیے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:17, 1 ستمبر 2017 (م ع و)

اولیا کو اولیاء کر دیجئے (Ibadur rahman husaini (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:24، 15 دسمبر 2018ء (م ع و))

@Ibadur rahman husaini: اردو میں ء نہیں ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:34، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)