تبادلۂ خیال زمرہ:بازنطینی ریت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرہ:کیتھولک لطوریائی رسوم یہاں پر رسوم لکھا گيا ہے اور یہاں ریت، اسے بازنطینی مذہبی رسوم یا بازنطینی مذہبی ریت/ریتیں ہونا چائیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:59, 28 ستمبر 2017 (م ع و)

یہ اور رومن ریت اسی نام سے مشہور ہے۔ مجھے ping کردیا کیجیے تاکہ جواب دے سکوں (حسب معمول ”تبادلہ خیال میں حصہ لیں“ کو دیکھنے پر دکھائی دیا) ریت رسم کا ہی مترادف ہے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:51, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
اگر ”مذہبی“ کا استعمال کریں گے تو اس میں مسیحیت کے علاوہ اسلام، یہودیت وغیرہ بھی ہوسکتا ہے، اب آجائیں ”مسیحی رسوم“ کا استعمال کے لیے، تو یہ کُل عالم مسیحیت میں رائج نہیں ہے ہر فرقے کی الگ لطوریائی ریت، رسم ہے وہ الگ بات یہ کچھ پروٹسٹنٹ بھی کرتے ہیں مگر یہ تمام مسیحیت کی ترجمانی نہیں کرتا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:02, 28 ستمبر 2017 (م ع و)

زمرہ:بازنطینی ریت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں