تبادلۂ خیال زمرہ:باطنیت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

ہوسکتا ہے یہ لفظ لغت میں ہو مگر mysticism کے لیے یہ لفظ پہلی بار سنا ہے۔ کیا یہ لغت میں ہے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:23, 25 ستمبر 2017 (م ع و)

اگر عربی کی دیکھا دیکھی کی کوشش کی بھی گئی ہے، تو بھی وہاں لفظ غموضية موجود ہے، یہ نہیں --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:15, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
کیا اس کو حذف کردینا چاہیے؟ یا پھر اس کے لیے کوئی اردو متبادل موجود ہے؟ ویسے لغت میں باطنیت لکھا ہے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:18, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
مجھے بھی باطنیت درست لگتی ہے۔ اور لوگ کیا سوچتے ہیں؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
لیکن باطنیت تو en:Esotericism کے لیے استعمال کیا گیا ہے؟ ویسے Esotericism انگریزی ویکی پر Western Esotericism میں ضم ہوگیا ہے میرا آپ سب یہی مشورہ ہے کہ اس کو باطنیت کردیں اور جو باطنیت ہے اُس کو مغربی باطنیت۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:09, 26 ستمبر 2017 (م ع و)