تبادلۂ خیال زمرہ:بھارتی مخیرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زمرے کا عنوان[ترمیم]

اس زمرے میں برطانوی ہند اور موجودہ بھارت کی مخیر شخصیات کو ایک ساتھ ہی جمع کیا گیا ہے۔ اس زمرے کانام ہندوستانی مخیرین کر دیا جائے یا پھر برطانوی ہند اور بھارتی مخیرین کے الگ الگ زمرے بنائیں جائیں۔ انگریزی پر بھی اور اردو ویکی پر بھی۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:47، 16 اپریل 2020ء (م ع و)