تبادلۂ خیال زمرہ:بھارتی مخیر خواتین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مخیر خیرات کرنے والا، سخی شخص ہوتا ہے۔ ہمدرد یا انسان دوست ہونے کے لیے خیرات یا سخاوت کرنا ضروری نہیں۔ مخیر مالی طرو پر فائدہ دینے والے کے لیے استمعال ہوتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 11 مئی 2018ء (م ع و)

philantropist کو اردو میں مخیر یا اہل خیر ہی کہا جاتا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 19 مئی 2018ء، بوقت 2 بج کر 15 منٹ (بھارت)