تبادلۂ خیال زمرہ:تاریخ افغانستان قبل از اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خام خواہ زمرہ بنائے جا رہے ہیں !--173.73.131.197 16:47, 28 مارچ 2012 (UTC)

  • جناب من، خواہ مخواہ زمرے بالکل نہیں بنائے جا رہے۔ زمرہ جات سے مضمون کی اہمیت دوبالا ہو جاتی ہے اور ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی ہے۔ ویسے بھی افغانسان ایک قدیم ملک ہے اور قبل از اسلام اس کی تاریخ بھی ملتی ہے۔ --ساجد امجد ساجد (talk) 07:01, 29 مارچ 2012 (UTC)