تبادلۂ خیال زمرہ:سلفی شخصیات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم۔ براہ کرم اس زمرے کو حذف نہ کیا جائے ، اس کی بجائے وہابی کا زمرہ حذف کیا جائے کیوں کہ یہ ایک ہیٹ نیم ہے ۔ام نورالعین (تبادلۂ خیال) 18:45, 31 مئی 2013 (م ع و)

  • ویکیپیڈیا مزہبی تفرقہ بازی کو فروغ دینے کے لیے بنائی گئی کہ آپ لوگوں پر سلفی وغیرہ کے لقب چپکائیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 13:59, 31 مئی 2013 (م ع و)
جناب اردو ٹیکسٹ ویکی پیڈیا کے قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ اس پر پہلے سے موجود زمروں کو کسی مضمون پر چپکانا تفرقہ بازی کی مد میں آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ زمرے بنائے ہی کس لیے گئے تھے ؟ اور اس جیسے دوسرے زمروں کا آپ کیا کریں گے ؟ امید ہے کہ ویکی پیڈیا کاٹ کھانے کے لیے بھی نہیں بنائی گئی ہو گی ۔ ام نورالعین (تبادلۂ خیال) 18:45, 31 مئی 2013 (م ع و)
ﺍﻡ ﻧﻮﺭ ﺍﻟﻌﻴﻦ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ. ﺳﻠﻔﻴﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺗﻔﺮﻗﮧ ﺑﺎﺯﯼ ﻧﮩﻴﮟ ﻳﮧ ﺍﻳﮏ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ. ﻟﮩﺬﺍ ﺍﺳﮯ ﺍﺏ ﺣﺬﻑ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﻴﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ. الصارم (تبادلۂ خیال) 05:17, 3 جون 2013 (م ع و)