تبادلۂ خیال زمرہ:شریعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زمرہ جات کے لئے مشورہ درکار ہے۔--Sasajid 15:46, 1 مئی 2010 (UTC)

فیصلہ طلب[ترمیم]

توجہ مطلوب ہے۔۔۔--Sasajid 10:52, 8 مئی 2010 (UTC)

  • درج ذیل متبادلات کے لئے توجہ مطلوب ہے۔
  1. انگریزی لفظ Theocracies کے لئے مذہبی حکومتیں
  2. انگریزی لفظ Islamic fundamentalism کے لئے اسلامی بنیاد پرستی
  3. انگریزی لفظ Islamism کے لئے اسلامیت
  4. انگریزی لفظ Religious legal systems کے لئے مذہبی قانونی نظامات


آراء کا منتظر رہوں گا۔--Sasajid 08:24, 10 مئی 2010 (UTC)