تبادلۂ خیال زمرہ:صنفی مساوات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرے کا نام، اصطلاح کی اصلاح کی جائے[ترمیم]

اس زمرے کا نام "جنسی مساوات" ہے، جس کا انگریزی متن gender equality دیا گیا ہے۔ میرے نزدیک یہ اردو اصطلاح غلط ہے۔ اسے بدل کر "صنفی مساوات" کر دیا جانا چاہیے۔ جنسی مساوات ایک لایعنی لفظ ہے۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:21, 29 جولا‎ئی 2014 (م ع و)