تبادلۂ خیال زمرہ:فنی الٰہیات دان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فننش، فنش یا فنی[ترمیم]

اردو قواعد کے مطابق دو حروف اکٹھے نہیں لکھے جا سکتے۔ اگر دو حروف کی آواز یکجا استعمال کرنی ہو تو تشدید کا استعمال ہوتا ہے، اس قاعدہ کے پیش نظر "فننش" لکھنا غلط ہوگا۔ نیز اردو کے لغات ميں finnish کو فنی لکھا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں:

Finnish
/'fɪnɪʃ/
adjective & noun
▶adjective
فنی لوگوں یا فنی زبان سے متعلق
▶noun
فنی لوگوں کی زبان

:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 12 فروری 2019ء، بوقت 12 بج کر 29 منٹ (بھارت)

 تبصرہ: میرے نزدیک فنی درست ہے مگر آپ فننش کو غلط بھی نہیں کہہ سکتے، یہ ایسا ہی ہے جیسا اردو بھارتی ہے مگر انگریزی کا انڈین بھی اردو میں رائج یے، تائید بصورت فننش بھی تسلیم کیا جائے لیکن عنوان میں فنی ہی لکھیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:08، 12 فروری 2019ء (م ع و)
رائے: - لغت کے اتباع میں فِنَی اعراب کے ساتھ لکھا جائے۔ یا پھر قواعد تشدید کے مطابق فِنّنِش لکھا جائے۔ دونوں مناسب ہیں لیکن فِنِّش موجودہ دور میں انگریزی تلفظات کے نفوذ کی روشنی میں زیادہ قابل قبول لگتا ہے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10، 12 فروری 2019ء (م ع و)