تبادلۂ خیال زمرہ:قرآن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرہ قرآن کے ماتحت میں نے تراجم قرآن کا ایک زمرہ بنایا ہے جس کے ماتحت مختلف زمرہ جات بنائے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ قرآن کے اس زمرہ میں سے ترجمہ قرآن کا زمرہ ختم ہو جائے اور اس ترجمہ قرآن کے زمرہ کے ماتحت عرفان القرآن کا جو صفحہ موجود ہے وہ میرے بنائے ہوئے "اردو تراجم قرآن" کے زمرہ کے ماتحت آجائے تاکہ یہ زمرہ جات منظم طریقہ سے آگے بڑھ سکیں ۔ "اردو تراجم قرآن" کے زمرہ میں بھی "ترجمہ قرآن" کا زمرہ آگیا ہے برائے مہربانی اسے ختم کرنے میں بحی میری مدد کریں یا انتظامیہ اسے بذات خود ختم کر دے ۔