تبادلۂ خیال زمرہ:مسیحیت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اَے ہمارے باپ تُو جو آسمان پر ہے تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہی آئے تیری مرضی جیسی آسمان پر پُوری ہوتی ہے زمِین پر بھی ہو ہمارے روز کی روٹی آج ہمیں دے اور جِس طرح ہم اپنے قصُورواروں کو مُعاف کرتے ہیں تُو بھی ہمارے قصُور ہمیں مُعاف کر اور ہمیں آزمائش میں نہ ڈال بلکہ بُرائی سے بچا کیونکہ بادشاہی،قُدرت اور جلال تیرا ہی ہے آمِین

پاکستان میں عیسائیت کا آغاز[ترمیم]

اللہ کے نبی حضرت عیسی علیہ السلام عقیدہ اسلام کے مطابق امرے ربی کے تحت آسمان پر اٹھا لیے گئے یوں تو برصغیر میں سولہویں صدی عیسوی میں ایسٹ انڈیا کمپنی لے اپنی داغ بیل ڈالی تھی لیکن 1849 میں مری کے جنگلات راولپنڈی سے قریب جو کہ اب پاکستان کی راولپنڈی ڈسٹرک کی تحصیل ہے میں پہلا چرچ کا قائد کیا جو جو اٹھارہ سو ستاون میں مکمل ہوا چہلم کے مقام پر دوسرا چرچ 1860 میں قائم کیا گیا لاہور جیسے تاریخی شہر میں اٹھارہ سو نوے میں ایک عظیم الشان چرچ قائم کیا گیا راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 27 اکتوبر 2019ء (م ع و)