تبادلۂ خیال زمرہ:مہاجر شخصیات (پاکستان)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس زمرے میں بغیر کسی دلیل کے شخصیات شامل ہیں، مہاجر کی اصطلاح ایک سیاسی پارٹی کی وجہ سے چل نکلی ہے، اگر اس زمرے کو برقرار رکھا بھی جائے تو صرف انہی شخصیات کو شامل کیا جا سکتا ہے جو موجودہ بھارت کے علاقوں میں پیدا ہوئے اور پاکستان بننے کے بعد یہاں آئے، مگر اس میں پاکستان میں پیدا ہونے والے لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ جیسے سبین محمود 1975ء کی پیدائش ہے۔ اس زمرے کو حذف کیا جانا چاہیے۔ کیوں کہ روبہ زمرے لگا دیتا ہے، اس لیے ہمارے پاس اس کا کوئی حل نہیں، اس ایک زمرے کے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33, 17 جون 2017 (م ع و)