تبادلۂ خیال زمرہ:مہم جو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس کا عام فہم متبادل مہم جو کیا جائے تو بہتر ہے۔ کیوں کہ اس زمرے کے افراد مہم جو ہی کہلاتے ہیں، اردو میں؛ برطانوی مہم جو، اطانوی مہم جو بولا اور لکھا جاتا ہے، نا کہ برطانوی مستکشفین جیسا مشکل اور شاید غیر مستعمل لفظ۔، نہیں لکھا جاتا۔ ایسے تمام زمروں اور مضمون کا نام بھی مہم جوئی، مہم جو کیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50, 29 اکتوبر 2015 (م ع و)

متفق! --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:27, 29 اکتوبر 2015 (م ع و)
مستکشفین عربی شکل ہے جو ایک خود ساختہ ترجمہ ہے جس کا اردو ترجمے سے کوئی تعلق نہیں! گزارش ہے کہ اردو نام ”جویا“، ”متلاشی“ یا ”تلاش کار“ کردیجیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:54, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)
سو عظیم مہم جو، مہم جویانہ فلم عام فہم ہے، اس کا ایک متبادل فیس بک پر سال بھر پہلے دیا گیا، میں وہ تلاش کرتا ہوں، شاید مولانا شبلی نعمانی کے حوالے سے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:32, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)
@Obaid Raza: امید ہے کہ آپ تلاش کرچکے ہوں گے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:51, 12 دسمبر 2017 (م ع و)