تبادلۂ خیال زمرہ:نیوفنلینڈ اور لیبراڈار کے شہر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • نیو فنلینڈ اور لیبراڈار کو اگر نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبرے ڈار سے بدل دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ لیبرے ڈار کو اسی طرح سکولوں کی جغرافیہ کی کتب میں لکھا جاتا ہے نہ کہ لیبراڈار
  • مقامی لوگ اسے نیوفنلینڈ پکارتے ہیں، اور لیبراڈور پکارتے ہیں۔ انگریزی وکیپیڈیا پر ملاحظہ ہو

http://en.wikipedia.org/wiki/Newfoundland_%26_Labrador --Urdutext 10:46, 9 جون 2009 (UTC)

  • کیا آپ کی مراد Although the term "Newfie" is sometimes used in casual speech, it is considered a pejorative by some Newfoundlanders. سے ہے؟ اگر نہیں تو براہِ کرم واضح کیجئے کہ یہ بات کہاں درج ہے۔ مجھے اس سے سخت الجھن ہو رہی ہے :-(--قیصرانی 13:02, 8 فروری 2011 (UTC)
  • قیصرانی صاحب، تلفظ کے متعلق یہ صفحہ دیکھا جا سکتا ہےhttp://www.nfld.com/~dalton/nfpron.html

یا انگریزی وکیپیڈیا میں تلفظ پہلی سطر میں دیا ہے۔ ابھی وہ سانچے یہاں موجود نہیں اس لیے یہاں نقل نہیں کر رہا۔ کاشف صاحب IPA کے سانچے یہاں منتقل کر دیں گے اور ساتھ ہی IPA-ur کا سانچہ بھی بنا دیں گے۔--Urdutext 01:48, 9 فروری 2011 (UTC)

  • جنابِ من، اس سے کسی حد تک الجھن ختم ہو گئی ہے۔ دراصل تلفظ پر اعراب نہ ہونے سے یہ الجھن پیدا ہو رہی تھی۔ تاہم اس صفحے سے جو آپ نے اوپر لکھا ہے، سے اعراب کا فرق ظاہر ہو رہا ہے۔ تہہ دل سے شکریہ--قیصرانی 21:14, 11 فروری 2011 (UTC)