تبادلۂ خیال زمرہ:پانی میں ڈوب مرنے والے افراد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس میں افراد کا لاحقہ مناسب نہیں، اس سے زمرہ محدود ہو رہا ہے، جب کہ ڈوب مرانے والے افراد کے لیے الگ الگ زمرہ جات، انگریزی ویکی پر ہیں۔ اس کا بہتر مترداف ہونا چاہیے۔ جیسے وفیات بسبب غرق (لیکن غرق عربی لفظ ہے)، پانی میں ڈوبنے سے اموات، یا ڈوبنے سے اموات، بھی ہو سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:56, 21 جنوری 2016 (م ع و)