تبادلۂ خیال زمرہ:پاکستانی محققین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا انگریزی کے اسکالر کا مترادف، عالم ہو گا۔ یا محقق، یا کچھ اور، کیوں کہ اردو میں اسکالر کا استعمال محدود اور عالم کا دینی، مذہبی علم والے کے معنوں میں ہوتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:42, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)

محقق مناسب معلوم ہوتا ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:06, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)