تبادلۂ خیال زمرہ:پنجاب کی ذاتیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • میرے خیال میں یہ زمرہ ختم کر دیا جانا چاہیے اور تمام مضامین کو زمرہ:پنجابی قبائل میں درج کر دیا جانا چاہیے کیونکہ ایک ذات ایک قبیلے کے طور پر ہی جانی جاتی ہے۔ آراء کا انتظار رہے گا۔--ساجد امجد ساجد 14:55, 20 جنوری 2011 (UTC)
  • تجویز : میری تجویز ہے کہ ذات کے لفظ کو قوم یا قبیلہ سے تبدیل کر دیا جانا چاہیے ۔ --NaveedBCN 23:28, 30 اگست 2011 (UTC)