تبادلۂ خیال زمرہ:پیچیدہ سانچے

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عزیزم رحمت عزیز چترالی بھائی، ابھی یہ زمرہ خالی ضرور ہے مگر یہ en:Category:Dynamic_map_templates کے لیے بنایا گیا ہے تا کہ en:Template:ClicksensitiveMapOfStatesUSACategory سانچے کو اردو ویکیپیڈیا میں شامل کر کے امریکہ کی ساری ریاستوں کے زمرے میں اور مضمون میں ان ریاستوں کا نقشہ دکھایا جا سکے۔ اگر آپ چاہیں تو مندرجہ بالا زمرہ اور سانچہ اردو میں ترجمہ کر دیں تا کہ اسے استعمال کر کے امریکہ کی ریاستوں کے زمرے اور مضامین بہتر بنائے جا سکیں۔ شکریہ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 05:05, 17 ستمبر 2012 (UTC))