تبادلۂ خیال زمرہ:کراچی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • میں زمرہ ہذا کو زمرہ:کراچی سے زمرہ:ضلع کراچی میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں لیکن یہاں منتقل کا بٹن موجود نہیں ہے کیا مجھے زمرہ ہذا کے سب مقالہ جات و زمرہ جات کو ایک ایک کر کے مطلوبہ زمرہ میں منتقل کرنا پڑے گا؟ متنظمین سے رہنمائی کی درخواست ہے۔--ساجد امجد ساجد 21:07, 19 اگست 2010 (UTC)
  • مجھے تو اس مسئلے کا کوئی حل معلوم نہیں ہے۔ --کاشف عقیل 09:54, 23 اگست 2010 (UTC)
  • ساجد بھائی کاشف بھائی کی بات درست ہے کہ اس کا کوئی حل نہیں اور آپ کو ایک ایک کر کہ ہی تمام مضامین میں زمرہ رکھنا پڑے گا پھر جب سابقہ زمرہ خالی ہو جائے تو اس کو حذف کرنا ہوگا۔ --سمرقندی 14:31, 23 اگست 2010 (UTC)