تبادلۂ خیال زمرہ:ہومیوپیتھی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس زمرہ کے اکاون مضامین میں سے صرف ایک ہومیوپیتھی انگریزی ویکی پر موجود ہے، باقی شاید ہی کوئی دوسرا مضمون ہو۔ یہ تمام ادویات پر بے حوالہ ہیں۔ جو کافی خطرناک ہے۔ ادویات پر اس طرح کے مضامین مناسب نہیں۔ اوپر سے ہر مضمون میں ایک خاص کتاب کی تعریف میں پیرا شامل کیا گیا ہے، جس کا بظاہر مضمون سے کوئی نہیں سواغۓ اس کے کہ، (شاید اس دوا کا ذکر یہ معلومات اس کتاب سے لی گئیں ہیں)۔ ان مضامین پر خصوصی سانچہ لگایا جائے کہ، یہ ایک دوا سے متعلق بے حوالہ مضمون ہے۔ جس کی معلومات کی ویکیپیڈیا حمایت و تصدیق نہیں کرتا۔ نا ہی وہ ان معلومات کے غلط ہونے کا ذمہ دار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:45, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)