تبادلۂ خیال زمرہ:یونانی علم الاساطیر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایسے تمام زمروں اور مضامین کے لیے صرف اساطیر کا لفظ استعمال ہونا چاہیے، علم کا سابقہ کیوں لگایا جاتا ہے، آخر ایک دیوتا پر مضمون کے ساتھ مرکب علم الاساطیر لکھنا مناسب ہے۔ اور زمروں کو تو علم (جس سے مفہوم ہی کچھ اور نکل رہا ہے) کا سابقہ لگانا کیون رواج دیا گیا۔ میری رائے میں علم کا لفظ ہٹا دیا جائے اور اسے صرف یونانی اساطیر لکھا جائے اور باقی سب کے لیے بھی۔ اگر کہیں پر اردو ویکیپیڈیا کے علاوہ اس اصطلاح کا اسی طرز پر استعمال ہو رہا ہو بتایا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:16, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)