تبادلۂ خیال زمرہ:2 مارچ کی وفیات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہاں اضافہ کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا۔ ناصر کاظمی کا نام شامل کرنا ہے۔

یاسمین سکندر آپ 'زمرہ:2 مارچ کی وفیات' یا '2 مارچ کی وفیات' کو کاپی کر لیں اور ناصر کاظمی میں زمرہ کے سیکشن میں پیسٹ کر دیں- ابھی میں نے شامل کر دیا ہے- آپ دیکھ لیں-- شکریہ--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:19، 2 مارچ 2021ء (م ع و)