تبادلۂ خیال سانچہ:اردو زبان و ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ سانچہ دیکھنے میں تھوڑا مدھم لگتا ہے۔ اس کی وجہ اس کا بیک گراؤنڈ رنگ، اور چُنی گئی تصویر۔ کیا اس کو اور خوبصورت بنانے کے لیے، بیک گراؤنڈ رنگ میں تبدیلی اور کوئی دوسری تصویر کا انتقاب کیا جایے۔ صارفین اپنی رائے پیش فرمائیں۔ ساتھ ساتھ میرے ‘ریت خانے‘ میں ایک کوشش کی ہے، اس کی طرف بھی ذرا توجہ فرمائیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:39, 19 نومبر 2014 (م ع و)