تبادلۂ خیال سانچہ:امیدوار برائے منتخب مضمون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی صفحہ پر لگانے سے یہ کافی جگہ بلکل اوپر گھیر لے گا، کیا اسے سمٹنے والا نا کر دیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

چونکہ اس سانچہ کا مقصد ہی کچھ دنوں تک صارفین کی توجہ مبذول کرانا ہے، اس لیے اس کو ایسا رکھا گیا ہے. یہ سانچہ ہمیشہ نہیں لگا رہے گا اس لیے میرے خیال میں کوئی مسئلہ نہیں ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:48, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
جی آزمائشی میں اس کا تجربہ کیا تو سمجھ آئی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56, 30 ستمبر 2015 (م ع و)