تبادلۂ خیال سانچہ:بریلوی تحریک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نے اس سانچے کو مدون کیا ہے لیکن بہت سی تکنیکی درستگیاں باقی ہیں، کوئی صاحب ادھر توجہ فرما کر زمرہ جات وغیرہ ٹھیک کر دیں عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 20:36, 7 جنوری 2014 (م ع و)

مختصر کرنے کا فائدہ؟[ترمیم]

اس سانچہ کو مختصر کرنے کا مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آرہا۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو ازراہِ کرم بتلا دے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:19, 3 جنوری 2016 (م ع و)

کلیدی شخصیات[ترمیم]

جو چار لوگوں کے نام حالیہ تبدیلی میں حذف کیے گئے ہیں وہ پیر الیاس قادری سے زیادہ کام کرنے والے لوگ ہیں بلکہ کچھ تو اُن کے سینئرز بھی ہیں۔ عجیب معیار ہے۔ افسوس! عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:50, 22 جون 2016 (م ع و)

تبادلۂ خیال سانچہ:دیوبندی دیکھ لیں، کلیدی شخصیات کو ہی اس میں دیا گیا، باقی آپ چاہیں تو الگ سے لاہور کے یا پنجاب کے یا پاکستانی بریلوی مکتب فکر کے علماء بنا لیں۔ اس میں بے شک موضوع کے حساب سے نام ڈال دیں۔ اس سارے معاملے میں پیر الیاس قادری کا نام کہاں سے آ گيا؟۔ ہم یہاں پر کسی مسلک یا شخصیات کی ترویج نہیں کر رہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54, 22 جون 2016 (م ع و)

کلیدیت کا معیار کیا ہے؟عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:24, 24 دسمبر 2016 (م ع و)

Edit request on 29 نومبر 2018[ترمیم]

میرے مکتبہ بریلوی مسلک پر مشتمل بہت زیادہ کام ہیں انگریزی میں اب اس اردو دائرہ میں بھی کام لے اجازت دی جائے۔ --Saudmujadidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:01، 29 نومبر 2018ء (م ع و)