تبادلۂ خیال سانچہ:جنوبی ایشیا میں اسلام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم، منتظمین سے درخواست ہے کہ اس سانچے میں تنظیموں کے اندر تحریک منہاج القرآن کا نام بھی شامل کیا جائے ۔ ۔ میں نے اپنے طور پر کیا تھا لیکن Urdutext نامی منتظم نے وہ بغیر کسی وجہ سے حذف کر دیا ہے۔

  • Request for admins: please add the name of "Minhaj ul Quran" in this template, I did but the Admin:Urdutext deleted/removed without any reason
  • تائید۔ سانچے میں تحریک منہاج القرآن کا ربط ہونا چاہیے۔ تاہم ایک بات آپ کو معلوم ہونی چاہیے کہ وکیپیڈیا پر ایسی شخصیات یا اداروں پر لکھنا جن سے آپ کا لگاؤ/عداوت ہو ناپسندیدہ خیال کیا جاتا ہے۔ اپنے سے متعلق موضوعات پر دوسروں کو قلم اٹھانے دیں۔
  • اگر ہوسکے تو اپنے صفحہ صارف پر تحریک منہاج القرآن یا علامہ طاہر القادری کے ساتھ اپنا تعلق واضع طور پر بتائیں۔ کیا آپ عہدہ دار ہیں، متحرک کارکن ہیں، ہمدرد ہیں یا ناقد ہیں۔ اگر کوئی بھی صارف اپنا تعلق واضع کیے بغیر کسی ایک موضوع پر مسلسل کسی ایک نقطۂ نظر سے لکھے تو منتظمین اسے spam یا troll شمار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ --کاشف عقیل 01:20, 1 ستمبر 2011 (UTC)
  • کاشف عقیل بھائی میرے خیال سے اگر میری طرف سے کوئی ایسی معلومات لکھی گئی ہوں جن سے ظاہر ہوتا ہو کہ میں نے جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے یا صرف تحریک منہاج القرآن کے موضوع پر ہی تحریر کیا ہے تو پھر یقینا مجھے آپ کے مشورے (اپنے صفحہ صارف پر اپنی تعلق لکھنے) پر عمل کرنا چاہیے لیکن ایسا کبھی بھی نہیں ہوا (اور ان شاء اللہ ہو گا بھی نہیں) اس لیے میں یہ کرنا ضروری نہیں سمجھتا۔ --NaveedBCN 19:38, 10 ستمبر 2011 (UTC)
  • نوٹ : وکی کے منتظمین میں تحریک منہاج القرآن کے ناقد موجود ہیں اس مشورہ کے تحت یقینا ان کو بھی اپنے صفحہ صارف پر یہ بات لکھنی پڑے گی ؔ(اگر ضروری ہو تو میں اس بات کا حوالہ بھی دے سکتا ہوں) ---NaveedBCN 19:38, 10 ستمبر 2011 (UTC)

تائید[ترمیم]

کاشف عقیل بھائی آپ کی تائید کو کافی دن مکمل ہو چکے ہیں برائے مہربانی اس تائید کی تکمیل کر دیں ۔ شکریہ --NaveedBCN 19:38, 10 ستمبر 2011 (UTC)

  • ربط کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ --کاشف عقیل 00:11, 11 ستمبر 2011 (UTC)

@Obaid Raza: کیا آپ بتاسکتے ہے کہ منصور انصاری (مولانا) کو کیوں Revert کیا!؟ شکریہ--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:22, 24 مئی 2015 (م ع و)

دیکھیں محترم!

اس سانچہ میں صرف کلیدی شخصیات ہیں، جیسے اشرف علی تھانوی، اور احمد رضا خان، مودوری اور شاہ ولی اللہ، اس لیے، اگر صرف عالم ہونے کی وجہ سے اس سانچہ میں نام شامل کرنے کی اجازت دیں تو ظاہر ہزاروں علماء ہیں۔ تمام مکاتب فکر کے۔ اس کے لئے آپ مدرسہ دیوبند کے فارغین یا مدرسہ دیوبند کے اساتذہ ، سہارنپور کی شخصیات جیسے ناموں سے سانچے بنا کر متعلقہ شخصیات میں اس میں جگہ دے سکتے ہیں۔--« عبید رضا » 04:19, 25 مئی 2015 (م ع و)

منصور انصاری تحریک آزادی هند، غالب نامه (ریشمی رومال) تحریک[ترمیم]

منصور انصاری تحریک آزادی هند، غالب نامه (ریشمی رومال) تحریک کا واحد کامیاب هیرو، جس نے ریشمی رومال حجاز سے یاغستان لانے میں کامیاب هوا۔ منصور انصاری وه شخص هے جس نے روس کی عظیم رهنما ولادمیر الیچ لینن کو اسلام کا اقتصادی نظام اور اسلام کا اصلی روح تشریح کیا، اور اسکو اس قدر متاثر کیا که انهو نی کها که اگر اسلام واقعا ایسا هے تو هماری اور اسلام کی اقتصادی اصولو مین بهت کم فرق هے۔ اسی شخص کی محنت و کاوش کی نتیجه سے پشتون قبائل نے انگریزو کے خلاف اعلان جهاد کردیا، افغان حکومت کی امیر امان الله خان نے بهی اس کی ایما پر انگریزو کے خلاف اعلان جهاد کی جرءت کرلی۔

عبید رضا بهایي: اب بهی اگر آپکو ذرا شک هے که اس نام کو اس سانچی میں نهی لکهنا چاهیے، برای مهربانی دار العلوم دیوبند کی ویب سایٹ پر جاکر سرچ کریں که مولانا منصور کس قدر قابل قدر دلیر مجاهد رهبر، فقهی، مجتهد، عالم فاضل اور قابل قدر رهنما تهی۔ تحریک ریشمی رومال (مولانا حسین احمد مدنی)، مولانا سید محمد میا کی لکهی هویی کتابوں میں پڑ لیں که مولانا منصور کس درجی کا انسان تها!؟

--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:25, 17 جون 2015 (م ع و)

Edit request on 16 اکتوبر 2015[ترمیم]

--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:59, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)

آپ جو ربط شامل کروانا چاہ رہے ہیں یا کسی ربط کو نکالنا تو یہاں ہی لکھ دیں، اسے شامل کر دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:42, 17 اکتوبر 2015 (م ع و)