تبادلۂ خیال سانچہ:خانہ معلومات امريکی کاؤنٹی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتظمین کی توجہ درکار[ترمیم]

یہ سانچہ اپنے انگریزی سانچے سے مختلف ہے۔ اور کئی پیرامیٹر کام نہیں کر رہے۔ اس کے علاوہ سانچے میں کچھ ریاستوں کے نام انگریزی میں اور کچھ اردو میں ہیں۔ --Taha Tahir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:12, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)

فی الوقت اس سانچہ کو اپڈیٹ کرنا وقت طلب کام ہے، نیز دیگر ویکیوں پر بھی یہی سانچہ مستعمل ہے اس لیے اسی سانچہ کو استعمال کریں۔ البتہ جو پیرامیٹرز کام نہیں کررہے، ان کے متعلق بتادیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:56, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
شعیب بھائی اگر برا نہ منائیں تو یہ سانچہ آدھا تیتر آدھا بٹیر ہے۔ دیکھیے بلیک ہاک کاؤنٹی، آئیووا۔ اس میں | native_county کو اردو نام کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ | county کو ساتھ <br> استعمال کرنے سے اسکا نقشہ نہیں آتا کیونکہ وہ اسکے انگریزی نام سے مربوط ہے۔ --Taha Tahir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:22, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
ظاہر سی بات ہے یہ پیرامیٹر سانچہ میں موجود ہی نہیں تو کیسے کام کرے گا ۔ البتہ آپ انگریزی نام کی جگہ اردو نام لکھ دیں ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:32, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
آپ میری بات نہیں سمجھے۔ | county کے ساتھ کاونٹی کا نام آتا ہے۔ اگر نام انگریزی میں ہو تو نقشہ آتا ہے کیونکہ سانچہ اس نام کے مطابق نقشہ لگاتا ہے۔ اگر نام اردو میں ہو تو نقشہ نہیں آئے گا، یا اگر انگریزی نام کے ساتھ اردو نام <br /> کے ساتھ ڈال دیں تب بھی نقشہ نہیں آئے گا کیونکہ سانچہ تمام (انگریزی+اردو) کو کاونٹی کا نام تصور کر کے نقشہ لکانے کی کوشش کرے گا۔ یہ بتانے کا شکریہ کہ پیرامیٹر سانچہ میں موجود ہی نہیں۔ ویسے میں اسی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ میں تمام امریکی کاؤنٹیوں کو روبہ سے ترجمہ کے لیے درخواست دینا چاہتا ہوں۔ --Taha Tahir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:08, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
جی بالکل آپ درخواست دیجیے مضامین کی۔ سانچہ اگر آپ کہیں تو میں اپڈیٹ کیے دیتا ہوں بشرطیکہ آپ کاوّنٹیوں کے انگریزی ناموں کو اردو میں تبدیل کرنے کی حامی بھر لیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:15, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
اگر وعدہ وفا نہ ہوا تو؟ --Taha Tahir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
ویسے میں اسے درست کر سکتا تھا لیکن اس لیے نہیں کیا کہ سانچہ کئی جگہ استعمال ہو رہا ہو گا، نیا سانچہ کیونکہ بالکل الگ ہے جس میں ماڈیول کا استعمال بھی ہے۔ اور میرے تبدیل کرنے سے دوسرے صفحات میں خرابی نہ ہو۔ --Taha Tahir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)
ملاحظہ فرمالیں اب سانچہ، اپڈیٹ کرچکا ہوں۔ البتہ بہت سے پیرامیٹرز انگریزی میں ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:35, 22 اکتوبر 2014 (م ع و)