تبادلۂ خیال سانچہ:خانۂ معلومات جنگ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • یہ سانچہ عملی طور پر استعمال نہیں ہوپارہا، ساتھی مدد کریں۔ --Fkehar 04:54, 16 فروری 2007 (UTC)
    • یہ سانچہ قابل عمل نہیں ہے۔ نظرثانی کی گزارش ہے۔ --ساجد امجد ساجد 06:37, 3 فروری 2011 (UTC)
    • ساجد بھائی میری یاداشت کے مطابق بعد میں فہد بھائی نے سانچہ:حرب کا استعمال شروع کر دیا تھا (جیسے اس مضمون میں دیکھا جاسکتا ہے؛ آپ دیکھیے اس سے کام نہیں چلے گا؟ --سمرقندی 06:51, 3 فروری 2011 (UTC)
      • چلے گا بلکہ دوڑے گا؛ سانچہ:حرب کے ہوتے ہوئے سانچہ ہذا کو حذف کر دیا جانا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد 07:59, 3 فروری 2011 (UTC)