تبادلۂ خیال سانچہ:دعوائے مہدویت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نوربخش کے لیے دیکھیں مشہور ڈکشنری المنجد

دعا الناس الی الایمان بہ مہدیا


یا واردات نوربخش صفحہ 2

فرزند عزیز مصطفایم -- ہادی طریق مرتضایم
مایم چون خاتم الولایہ -- ہم مہدی و ہم ہادی ہدایہ

اس کے علاوہ بھی خود ان کے فرامین میں دعوے موجود ہیں کہیں تو پیش کر دوں۔ گرچہ کچھ کتابیں لکھی گئیں ہیں کہ ان کے اس دعوے کی توجیہات میں (جیسے یہ دیکھیں)، مگر ویکیپیڈیا نے غلط یا صحیح کا فیصلہ نہیں کرنا ہے۔ اگران کے مصنفین فرماتے ہیں انہوں نے دعوی نہیں فرمایا تو بہت سے حوالے کہتے ہیں دعوی فرمایا تھا۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30, 5 نومبر 2015 (م ع و)