تبادلۂ خیال سانچہ:سانچہ کا تختہ مشق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شعیب بھائی اس تجرباتی سانچے میں کچھ ہیڈنگز اردو میں آ رہے ہیں جیسے تدوین ۔ میری بات سمجھنے کے لیے سمجھیں کہ جب خانۂ تحریری مں ساحر محدودات سانچہ پر کلک کرتے ہیں تو وہاں پر میں ریتخانہ سانچہ لکھتا ہوں جس کے بعد ایک ایسا خانہ آتا ہے جس مین تمام محددات خانہ تحریری کے ساتھ بنے ہوتے ہيں ۔ وہاں تمام محددات کے نام انگریزي میں آتے ہيں میں ان کو اردو میں کرنا چاہتا ہوں ۔ شروع میں کچھ الفاظ کو اردوانے کی کوشش کی تھی جس سے یہ نام انگریزي کے بجائے اردو میں آ رہے ہيں ۔

|تدوین=ھ

|جگہ=ھ

|موقع جال=ھ

باقی سب انگریزي میں آ رہے ہيں یہ دیکھیں ۔

{ { ریتخانہ سانچہ

|genre=ھ

|format=ھ

|creator=ھ

|developer=ھ

|writer=ھ

|director=ھ

|creative_director=ھ

|presenter=ھ

|host=ھ

|starring=ھ

|judges=ھ

|voices=ھ

|narrated=ھ

|theme_music_composer=ھ

|opentheme=ھ

|endtheme=ھ

|composer=ھ

|country=ھ

|language=ھ

|num_seasons=ھ

|num_series=ھ

|num_episodes=ھ

|list_episodes=ھ

|producer=ھ

|executive_producer=ھ

|location=ھ

|camera=ھ

|runtime=ھ

|تدوین=ھ

|جگہ=ھ

|cinematography=ھ

|company=ھ

|distributor=ھ

|channel=ھ

|network=ھ

|picture_format=ھ

|audio_format=ھ

|first_run=ھ

|first_aired=ھ

|last_aired=ھ

|preceded_by=ھ

|followed_by=ھ

|related=ھ

|website=ھ

|production_website=ھ

|موقع جال=ھ

|bgcolor=ھ

}}

[وکی طالب علم] (تبادلۂ خیال) 14:41, 29 مارچ 2013 (م ع و)

یہ اس لیے انگریزی میں آرہے ہیں کہ یہ سانچے میں انگریزی میں ہی لکھے گئے ہیں۔ لیکن میں یہ سمجھ نہیں پارہا ہوں کہ آپ اسے اردو میں کیوں کرنا چاہ رہے ہیں؟ جبکہ اس کا فائدہ نہیں ہوگا اس لیے کہ اردو ویکی صارفین عام طور پر انگریزی ویکی کے مضمون سے ہی سانچہ کی ترمیز نقل کرتے ہیں، اس صورت میں ان کو پریشانی ہوگی اور سانچہ کام نہیں کرے گا۔ اس کے بجائے ابھی بہت سے سانچے اردو ویکیپیڈیا میں موجود نہیں ہیں، اگر آپ ان پر اپنا قیمتی وقت صرف کریں تو میرے خیال میں زیادہ بہتر رہے گا ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:11, 29 مارچ 2013 (م ع و)
آپ نے فرمایا: اردو ویکی صارفین عام طور پر انگریزی ویکی کے مضمون سے ہی سانچہ کی ترمیز نقل کرتے ہیںتو میں اسی رجحان کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔

میں چاہتا ہوں کہ اردو سانچے اردو دستاویز سے ہی اٹھائے جائیں ۔ ویسے بھی یہ محض ایک کوشش ہے ۔ [وکی طالب علم] (تبادلۂ خیال) 09:54, 30 مارچ 2013 (م ع و)