تبادلۂ خیال سانچہ:شجرہ سہروردیہ سیفیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بے ادبی اور گستاخی پر پیشگی معذرت: سلسلہ یا شجرہ کا مفہوم ایک سند کی طرح ہوتا ہے کہ جس ترتیب سے یہ نام تحریر کئے گئے ہیں اسی ترتیب سے یہ سلسلہ بعد میں آنے والوں تک پہنچا ہے اس کے درمیان کسی نام کو شامل کرنے کیلئے سند پیش کرناہوگی بغیر سند کے درمیان میں شامل کرنے سے احتراز کیا جائے۔ سانچہ میں پہلے سے موجود سلسلہ کی ترتیب یہاںپر موجود ہے۔--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:52, 3 اپریل 2017 (م ع و)

یہ بات ہے معاف کیجئے گا ابو السرمد بھائی غلطی ہوگئی۔۔مگر ایک بات پوچھنی تھی اپ سے شاہ عقیق بابا کا سہروردی سلسلہ جلال الدین سرخ بخاری سے چلا آرہا ان کا ذکر نہیں ہے اس سانچہ میں نہ ہی اس سائٹ پر۔۔خیر۔۔۔۔۔اپ نے درست کیا۔۔۔جزاك الله۔Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 17:21, 3 اپریل 2017 (م ع و)

جلال الدین سرخ بخاری کے کئی خلفاء تھے ابھی شاہ عقیق بابا تک جن خلفاءکے ذریعے سے یہ سلسلہ منتقل ہوا آپ اسے تلاش کریں وہ شجرہ مختلف ہو گا کیونکہ ہر خلیفہ کے بعد یہ شجرہ تبدیل ہوتا رہتا ہے جو آپ نے شاہ عقیق بابا پر دیا ہے وہ شجرہ نسب ہے جبکہ یہاں شجرہ سلسلہ یا شجرہ نسبت بیان ہوا ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:42, 4 اپریل 2017 (م ع و)