تبادلۂ خیال سانچہ:سکرپٹ/Nastaliq

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

تجویز ہے کہ اس سانچہ میں سب سے پہلا فونٹ Jameel Noori Nastaleeq کر دیا جائے اور موجودہ علوی نستعلیق کو ثانوی حیثیت دی جائے۔

وجہ : اب جمیل نستعلیق بہت تیزی سے مشہور ہو رہا ہے اور (یقینا) زیادہ تر صارفین کے پاس یہی انسٹال ہے ۔

--نوید احمد اندلسی 17:43, 24 ستمبر 2011 (UTC)

  • یہ سانچہ عام استعمال کے لیے نہیں۔ انگریزی وکیپیڈیا سے کچھ سانچے نقل کرتے ہوئے ایک ذیلی سانچہ کے طور پر یہاں نقل کیا گیا ہے۔ مختلف زبانوں کے لیے یہ زمرہ:Multilingual support templates سانچہ جات استعمال کیے جاتے ہیں۔ مضمون میں نویسہ تفویض کرنے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ --Urdutext 00:51, 25 ستمبر 2011 (UTC)