تبادلۂ خیال سانچہ:شجرہ نسب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


نام[ترمیم]

کیا ہم اس سانچے کو شجرہ نسب کا نام دے سکتے ہیں؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39, 22 دسمبر 2014 (م ع و)

جی بلکل!

اس کا نام شجرۂ نسب اور سلسلہ نسب ہو سکتا ہے، ویسے اس کا استعمال صرف خاندانی اور نسبی شجروں کے لیے نہیں ہے، یہ سانچہ سیاسی، اور علمی (تعلیمی) شجروں کے لیے بھی مستعمل ہے۔ آپ بلا تکلف کسی بھی سانچہ کا نام اردو میں کر دیا کریں، اگر کسی کو اختلاف ہوا تو وہ تبادلہ خیال کر لے گا، بلکہ ہر نئے سانچے کو پہلے اردو نام سے بنایا جائے، بعد میں انگریزی نام سے رجوع مکرر کیا جائے۔ آپ اسے اردو نام کی طرف منتقل کر دیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54, 22 دسمبر 2014 (م ع و)

شکریہ کہ آپ نے ناچیز کی فہم ودانش کو اس قابل سمجھا! ویسے چونکہ یہ سانچہ محفوظ ہے، اس لیے آپ اپنے صوابدید کے مطابق ہی کوئ فیصلہ کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22, 22 دسمبر 2014 (م ع و)
درجہ حفاظت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ کام آپ ہی کریں، میری ذاتی رائے یہ ہوتی ہے کہ ہم کو غیر منتظمین کو مضامین کے علاوہ بھی دیگر کام کرنے کی ترغیب دینی چائیے، اس طرح وہ کام میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43, 23 دسمبر 2014 (م ع و)