تبادلۂ خیال سانچہ:عت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ علمی ترسیم کا مخفف ہے۔ علمی ترسیم کو scientific notation کے اردو متبادل کے طور پر چنا گیا ہے۔

حیدر 18:48, 14 جون 2006 (UTC)

آپ کے کمپیوٹر پر نتیجہ[ترمیم]

فونٹ، اور چند مخفی حروف کے استعمال کی وجہ سے ہو سکتا ہے یہ سانچہ آپ کے کمپیوٹر پر مختلف قسم کے نتائج سامنے لائے۔ نوری سال دیکھ‍ کر اس سانچے کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں۔

حیدر

آراء سے آگاہ فرمائیں[ترمیم]

سیف اللہ، افراز، خاور اور عادل صاحبان!

اس سانچے کے بارے میں اپنی تکنیکی آراء اور اعتراضات سے آگاہ فرمائیں۔

حیدر 09:03, 18 جون 2006 (UTC)

منفی کا نشان[ترمیم]

اس میں کیا آپ کو نہیں لگتا کہ منفی کا نشان زرا غیر واضح ظاہر ہوتا ہے یا کہ کوئی مسلہ ہے۔ ویسے زبردست

جی ہاں[ترمیم]

یہی مسئلہ میرے سامنے بھی آ رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ شاید یہ فونٹ کا مسئلہ ہے۔ MS Word 2003 (جو اردو کو سپورٹ کرتا ہے) میں بھی سپر سکرپٹ کے ساتھ‍ یہی مسئلہ آ رہا ہے۔ کوئی تجویز تو مطلع فرمائیں۔ حیدر 16:30, 18 جون 2006 (UTC)