تبادلۂ خیال سانچہ:فلسفہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اغلاط سے بھرپور اور ویکیپیڈیا کے علمی نظام میں گڑبڑ کرنے والا انتہائی خطرناک سانچہ ہے۔ اسکو استعمال سے قبل مکمل تجدید کی اشد ضرورت ہے۔ سمرقندی

  • یہ سانچہ اصل میں فارسی سے لیا گیا ہے۔ جو اس مضمون کے آخر میں بطور موضوعات فلسفه کے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ طریقہ بالکل درست نہیں۔ اگر یہ سانچہ درست اردو میں لکھا جائے اور مناسب تعداد کے مضامین میں استعمال ہو تو ٹھیک ورنہ اسے حذف کر دینا چاہئیے۔--سید سلمان رضوی 13:10, 6 مئی 2007 (UTC)