تبادلۂ خیال سانچہ:یورپ کے نیم خودمختار علاقے

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلام

سانچہ تو تیار کر دیا ہے، لیکن شہروں کے ناموں میں شکوک ہیں۔ براۓ مہربانی ایک بار دیکھ لیں اور آپ کے علم میں درست یا زیادہ مستعمل نام ہیں تو تبدیل کر دیں۔

شکریہ

آصف 21 جنوری 2007ء

السلام وعلیکم آصف صاحب! بہت زبردست سانچہ تیار کیا ہے آپ نے، دل خوش کردیا۔ ایک دو چیزوں کی وضاحت کردوں کہ ڈنمارک کے علاقے میں آپ نے جزائر فروعے لکھا ہے جبکہ میں نے پاکستان کے اخبارات میں "جزائر فارو" لکھا دیکھا ہے، اس کے علاوہ آذربائیجان کے علاقے "نخچیوان" اور "نگورنو کاراباخ" ہیں۔ قبرص میں آپ شمالی قبرص یا ترک قبرص لکھ سکتے ہیں۔ ان میں جزائر فارو والی تبدیلی کے بارے میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا تاہم دیگر ناموں کے بارے میں مجھے یقین ہے۔ --Fkehar 05:04, 22 جنوری 2007 (UTC)


سلام

معلومات دینے کا شکریہ

جن تبدیلیوں کے لیے آپ پریقین تھے کر دی ہیں۔ جزائر فروعے یا جزائر فارو کے بارے میں انتظار کروں گا کہ کوئی اور وکی بھائی جو پر یقین ہوں مدد کریں۔

شکریہ

آصف 22 جنوری 2007ء