تبادلۂ خیال سانچہ:حوالہ کتاب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نے انگریزی وکیپیڈیا سے دوبارہ کاپی کرنے کے بعد ایسے کافی صفحات ٹیسٹ کیے ہیں جو اس سانچے کو استعمال کر رہے ہیں۔ چند ایک نئے سانچے جو یہ نیا متن استعمال کر رہا ہے، وہ میں نے منتقل کر دیے ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے کوئی اور غلطی نظر نہیں آئی۔ پھر بھی اگر کسی ساتھی کو کوئی غلطی مل جائے تو از راہ کرم رہنمائی فرما دیں یا خود درست کر دیں۔ --کاشف عقیل 01:52, 29 جون 2009 (UTC)