تبادلۂ خیال سانچہ:خانہ معلومات عالم دین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احتجاج ! برادر سمرقندی، براہ مہر بانی اس سانچے کا نام "تاریخی شخصیت" یا "Infobox Historical Person" وغیرہ رکھیں۔ یہ صارف مذہب کے غیرمناسب یا غیر ضروری استعمال کا سخت مخالف ہے۔ --نوید اظہر 04:36, 16 فروری 2008 (UTC)

  • نوید صاحب آپ کے جذبہ کی قدر کرتا ہوں ، مگر اسکے باوجود یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس نام میں مذہب کا غیر ضروری استعمال کہاں ہوا ؟ دوسری بات یہ ہے کہ میں اگر نام تبدیل کرنا بھی چاہوں تو بھی نہیں کر سکتا کیونکہ اس سے اس سانچے کا استعمال انگریزی سے copy and paste کر کہ نہیں کیا جاسکتا ؛ چونکہ یہ سانچہ اسی نام سے انگریزی پر چل رہا ہے اس لیۓ نام بدل دیا تو copy paste x نہیں کیا جاسکتا۔ سمرقندی

رہنمائی کی درخواست[ترمیم]

عرض بہ عاجزی!------محمد مصعب یہ صارف وکیپیڈیا پر ابھی نیا ہے اور نہیں سمجھ پا رہا کہ یہاں کسی شخصیت (مثال: رجب طیب ایردوان) کے متعلق لکھے گئے مضمون میں موجود "معلوماتی صندوق" کے مواد میں ترمیم کیسے کی جا سکتی ہے۔

وکیپیڈیا پر نئے مضامین تخلیق کرتے وقت کبھی کبھی ایک متعلقہ تصویر شائع کرنا یا پھر موجود شدہ غیرمناسب تصویر میں ترمیم بیحد ضروری خیال کرتا ہوں جو میرے پاس موجود بھی ہوتی ہے، مگر ایسا کرنے میں رکاوٹ یہ پیش آتی ہے کہ مجھے یہاں تصویر شائع کرنے کا طریقہ کار نہیں آتا لہاذا مضمون نامکمل رہ جاتا۔

برائے کرم، ان دونو مسائل میں رہنمائی فرما دیں تو مشکور رہوں گا۔