تبادلۂ خیال صارف:ابوالحسن راجپوت
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
جناب ابوالحسن راجپوت کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 00:26، 18 دسمبر 2019ء (م ع و)
لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر)[ترمیم]
انیس سو اکہتر کی پاک بھارت جنگ میں واہگہ اٹاری سیکٹر کے محاذ پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے زخمی ہونے کے پاوجود دشمن کے بنکر میں نہتا گھس کر بھارتی فوج کو ہلاک کر کے جام شہادت نوش کرنے والےقوم کے بہادر سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں
ؐلانس نائیک محمد محفوظ شہید پچیس اکتوبر انیس سو چوالیس کو پنڈ ملکاں میں پیدا ہوئے اور صرف اٹھارہ سال کی عمر میں پاک فوج میں شامل ہو گئے اپنی سالگرہ کے دن انیس سو باسٹھ میں پاکستان آرمی کا حصہ بننے والے یہ پرعزم جوان انیس سو اکہتر کی جنگ کے وقت واہگہ اٹاری سیکٹر میں تعینات تھے-
سولہ دسمبر 1971 کو جب جنگ بندی کا جب اعلان ہوا تو پاک فوج نے اپنی کارروائیوں کو بند کر دیا مگر بھارت نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی سوچی اور پل کنجری کا علاقہ جو پاک فوج کے قبضے میں آ چکا تھا واپس لینے کے لیے سترہ اور اٹھارہ دسمبر کی درمیانی شب زبردست حملہ کر دیا ، لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی پلاٹون نمبر تین ہراول دستے کے طور پر سب سے آگے تھی چناں چہ اسے خود کار ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا ، لانس نائیک محمد محفوظ شہید نے بڑی بہادری اور شجاعت سے مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کی گولہ باری سے شدید زخمی ہونے کے باوجود غیر مسلح حالت میں دشمن کے بنکر میں گھس کر بھارت کے فوجی کو دبوچ لیا اور اسی حالت میں جام شہادت نوش کیا کہ مرنے کے بعد بھی بھارتی فوجی کی گردن ان کے ہاتھوں میں تھی - آس بہادری اور جوانمردی پر حکومت پاکستان نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو اعلی ترین فوجی اعزاز سانچہ:نشان حیدر سے نوازا وہ محفوظ آباد میں مدفون ہیں اور اڑتالیس سال گزرنے کے بعد بھی ان کی یاد تازہ ہے-
سیف اللہ حفیظ نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ سیف اللہ حفیظ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39، 20 دسمبر 2019ء (م ع و)
تکرار عنوان[ترمیم]
مضمون معین احسن جذبی پہلے سے موجود تھا اور آپ نے ڈاکٹر معین احسن جذبی تخلیق کیا۔ دونوں مضامین ایک ہی شخصیت کے بارے میں ہیں۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:20، 28 جنوری 2020ء (م ع و) معین احسن جذبی کے دونوں مضامین کو ضم کر دیں یہ مناسب رہے گا
محمد سکندر سلطان نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ محمد سکندر سلطان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:22، 30 جنوری 2020ء (م ع و)
We sent you an e-mail[ترمیم]
Hello ابوالحسن راجپوت,
Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.
You can see my explanation here.
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)
وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]
محترم ابوالحسن راجپوت،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)
پروفیسر شریف المجاہد نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ پروفیسر شریف المجاہد نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:58، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)
ابوالحسن علی نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ ابوالحسن علی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:59، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
100 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:31، 14 جنوری 2022ء (م ع و)
آپ کا شکریہ !!! مجھے ویکیپیڈیا پر پوسٹنگ کے حوالے سے چند باتیں دریافت کرنا ہیں
ابوالحسن علی لاہور ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:04، 14 جنوری 2022ء (م ع و)
ڈپلیکیٹ پوسٹ کو کیسے ڈیلیٹ کیا جاتا ہے مجھ سے پاکستان کے ٹیسٹ کھلاڑی کے حوالے سے چند پوسٹیں ڈپلیکیٹ ہو گئی ہیں اس لیے پوچھا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:06، 14 جنوری 2022ء (م ع و)
- آپ کوئی بھی نیا صفحہ بنانے سے پہلے یقین کر لیں کہ وہ مضموں پہلے سے اردو ویکیپیڈیا پر موجود تو نہیں۔ اگر دہرا صفحہ بنایا جائے تو اسے حذف یا ضم کر کے رجوع مکرر بنا دیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:16، 28 جنوری 2022ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
500 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:13، 28 جنوری 2022ء (م ع و)
اس اعزاز کے لیے سپاس گزار ہوں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:38، 28 جنوری 2022ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]
![]() |
ستارہ کرکٹ | |
اردو ویکیپیڈیا پر کرکٹ پر آپ کی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ کرکٹ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:20، 28 جنوری 2022ء (م ع و) |
آپ کی نوازش ہے اور میرے لیے بہت حوصلہ افزائی کا باعث ہے کوشش کروں گا کہ اپنی پوری توانائی کے ساتھ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27، 28 جنوری 2022ء (م ع و)
تاریخ کے صفحات[ترمیم]
محترم صاحب!
- آپ تاریخ کے صفحات پر ممالک کے پرچم کی تصاویر والے سانچے استعمال نہ کریں، بل کہ اگر ایسے کسی صفحے میں ایسا سانچہ موجود ہے تو اسے بھی نکال دیں۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:16، 5 فروری 2022ء (م ع و)
- اچھا ،معذرت مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا آئندہ خیال رکھوں گا عبید صاحب ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:23، 5 فروری 2022ء (م ع و)
محمد فاروق ایک کرکٹ پلئیر ہیں بحوالہhttps://www.espncricinfo.com/player/mohammad -farooq-41284 جنہوں نے پاکستان کی طرف سےسات ٹیسٹ میچز کھیلے مگر یہاں پاکستان ٹیسٹ کرکٹر ز کی لسٹ میں یہ ایک شخصیت محمد فاروق جو ایک قاری،نعت خوان اور صحافی ہیں ان کا پیج لگا ہوا ہے جس کو درست کرنا ضروری ہے اس ایشو پر آپ کی مدد درکار ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:34، 5 فروری 2022ء (م ع و)
- نہیں معذرت کی ضرورت نہیں، اصل میں ایسا پہلے کیا جاتا ہے، اور اب بھی بہت سے صفحات پر ایسا موجود ہو گا۔ لیکن اس طریقا کار کو اب بدل دیا گیا ہے۔
- @ابوالحسن راجپوت: محمد فاروق کرکٹ کھلاڑی کا صفحہ محمد فاروق (کرکٹ کھلاڑی) یہ الگ سے موجود ہے۔ ویکیپیڈیا پر ہم نام شخصیات کو ایسے ہی عنوان دیا جا سکتا ہے، جس سے شناخت آسان ہو۔ اگر موید کوئی پاکستان کھلاڑی اسی نام سے ہو گا تو [[محمد فاروق (پیدائش 1990ء، کرکٹ کھلاڑی)]] ایسے نام دے دیا جائے۔
- آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، آپ کی ترامیم دیکھتا رہتا ہوں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:03، 11 فروری 2022ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
1،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:36، 7 فروری 2022ء (م ع و)
بین اللسانی روابط[ترمیم]
محترم ابوالحسن راجپوت، آپ کرکٹ پر بہترین کام کر رہے ہیں۔ آپ دو بانوں کا خیال رکھیں:
- کیا یہ مضمون پہلے سے اردو ویکیپیڈیا پر موجود تو نہیں۔ اس کے لیے آپ سب سے پہلے اسی نام سے اردو ویکیپیڈیا پر صفحہ تلاش کریں۔ اور کوشش کریں کے دہرا صفحہ نہ بنے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر مضمون میں بھی دیکھ کر تاکید کر لیں کہ اس کا اردو میں صفحہ موجود تو نہیں۔
- نئے بنائے جانے والے صفحات کو انگریزی ویکیپیڈیا پر بین اللسانی ربط دیں، جس کا طریقہ یہاں درج ہے۔ بین اللسانی روابط
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:24، 20 فروری 2022ء (م ع و)
جی شکریہ ویسے پہلے بھی اسی طریقے سے نیا صفحہ بناتا ہوں 1- انگریزی۔صفحہ میں زبان چیک کرتا ہوں اس کے مین مینیو میں ° نیا مضمون لکھیں پر جا کر مضمون کو اس کے نام سے سرچ کرتا ہوں وہاں مضمعن نہ ہونے کی صورت میں پھر نیا صفحہ تخلیق کرتا ہوں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:45، 20 فروری 2022ء (م ع و)
- جی۔ لیکن بین اللسانی روابط بھی کیا کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:08، 20 فروری 2022ء (م ع و)
- آپ کر موجودہ تعداد ترمیم 4,793 ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:10، 20 فروری 2022ء (م ع و)
وکی ڈیٹا میں کچھ رہنمائی درکار ہے[ترمیم]
مجھے آپ کا فون نمبر مل سکتا ہے وکے ڈیٹا میں مجھے کچھ مشکل آرہی ہے اس کے ایک دو منٹ کی کنورسیشن اگر ممکن ہو تو اس کے رابطہ نمبر چاہیئے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:18، 20 فروری 2022ء (م ع و)
03219415272 یہ میرا نمبر ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:20، 20 فروری 2022ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
5،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:57، 22 فروری 2022ء (م ع و)
ویکی ڈیٹا میں بین اللسانی روابط میں مشکل پیش آرہی ہے مجھے رہنمائی درکا ر ہے[ترمیم]
مجھے اس حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ اردو صفحات کو کیسے انگریزی یا دیگر زبانوں کے ساتھ ربط میں لایا جاتا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:43، 25 فروری 2022ء (م ع و)
- یہاں معاونت:بین اللسانی روابط طریقہ درج ہے۔ زیادہ تر مضامین کو میں نے ربط دے دیا ہے۔ قدم بہ قدم طریقہ درج ہے آپ آسانی سے کر سکیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:07، 26 فروری 2022ء (م ع و)
وکی پیڈیا کو خداحافظ[ترمیم]
اسلام علیکم!! جب میں نے ویکی اردو پر کرکٹ کے بارے میں مضامین کا آغاز کیا تو بہت تفصیلی مضامین لکھنے کا مقصد ان قوم کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنا تھا جنہوں نے ملک و قوم کے کرکٹ کے میدانوں پر اپنے جوہر دکھائے ایک نیک نیتی کے ساتھ میں نے یہ سفر شروع کیا تھا لیکن اب مجھے محسوس ہوا کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں 123 کرکٹرز پر 25000 سے 30000 بائٹس کے تفصیلی مضامین لکھنے پر مجھے اب کہا جا رہا ہے کہ میں اشتہاربازی میں ملوٹ ہوں اور میرا ایک صفحہ " شہراز محمد ( کرکٹر PIA) جو کہ خود بھی کرکٹر ہیں اور انہوں نے 45 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں اور جن کے والد شعیب محمد پاکستان کی طرف سے 45 ٹیسٹ اور 63 ون ڈے کھیلے اور ان کے دادا حنیف محمد نے 55 ٹیسٹ کھیلے مگر شہراز محمد کے صفحے کو بلاجواز حذف کر دیا گیا اس لیے اب مزید میں اس سفر میں آگے نہیں بڑھ سکتا محمد طاہر بھائی اور عبید بھائی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بھرپور رہنمائی کی ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:46، 11 مارچ 2022ء (م ع و)
- ابوالحسن راجپوت السلام علیکم، یہ کیا ہوا مجھے علم نہیں تاہم کون سا صفحہ حذف ہوا ہے، اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو آپ مجھے یا عبید صاحب کو آگاہ کر دیا کریں۔ آپ اگر حذف شدہ صفحہ en: میں لکھ دیں تو میں اسے بحال کر دوں گا۔ دراصل آپ بہت سی کرکٹ متعلقہ فہرستیں بنا رہے ہیں جن کی اشد ضرورت ہے تاہم میں آپ کو کچھ ایسی فہرستیں بنانے کا مشورہ دینا چاہتا تھا جو انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرستیں ہیں۔ اگر آپ یہ ہو بہو اردو میں نقل کر دیں تو یہ اردو پر میتخب فہرستیں بن سکتی ہیں۔ یہاں دیکھیے: [[1]]
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:53، 17 مارچ 2022ء (م ع و)--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:53، 17 مارچ 2022ء (م ع و)
- وہ صفحہ بحال ہو گیا تھا تاہم جن فہرستوں کا آپ کہہ رہے ہیں مجھے آگاہ کر دیں إنشاءاللّٰه کوشش کروں گا کہ تعمیل ہو جائے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:07، 17 مارچ 2022ء (م ع و)
- میں نے آپ کا لنک اوپن کیا ہے لیکن سمجھ نہیں پایا کہ کونسی لسٹ ہے جسے اردو میں ترجمہ کرنا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:15، 17 مارچ 2022ء (م ع و)
- اپ کے جواب کا مشکور ہوں جب بھی آپ کا ۔مسیج آتا ہے بہت خوشی ہوتی ہے رہنمائی کا شکریہ ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:17، 17 مارچ 2022ء (م ع و)
- اس میں آپ Sports and recreation - Cricket کے تحت فہرستیں دیکھ سکتے ہیں۔ مثلا: حال ہی میں آپ نے جو افغانستان کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست بنائی ہے وہ منتخب فہرست ہے۔ لیکن اسے منتخب ہونے کے لیے سارے سرخ روابط ختم ہونا چاہیے جو کہ نسبتا مشکل کام ہے۔ اس سے آسان یہ منتخب فہرستیں ہیں جنہیں بنانا بہت آسان ہے جن میں سنچریاں بلحاظ کرکٹر شامل ہیں۔
مندرجہ ذیل فیرستیں بن چکی ہیں:
- ہاشم آملہ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- محمد اظہر الدین کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- سعید انور کی بین الاقوامی کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست
- راہول ڈریوڈ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- انضمام الحق کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- یونس خان کی بین الاقوامی کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست
- برائن لارا کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- ویراٹ کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- جاوید میانداد کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- سچن تندولکر کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- محمد یوسف کی بین الاقوامی کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست
آپ ان پر کام کر سکتے ہیں:
- Nathan Astle
- Ian Bell
- David Boon
- Allan Border
- Don Bradman
- Shivnarine Chanderpaul
- Greg Chappell
- Michael Clarke
- Alastair Cook
- Aravinda de Silva
- AB de Villiers
- Sourav Ganguly
- Sunil Gavaskar
- Chris Gayle
- Herschelle Gibbs
- Adam Gilchrist
- Graham Gooch
- David Gower
- Matthew Hayden
- Sanath Jayasuriya
- Mahela Jayawardene
- Jacques Kallis
- Gary Kirsten
- Kevin Pietersen
- Ricky Ponting
- Viv Richards
- Joe Root
- Kumar Sangakkara
- Virender Sehwag
- Rohit Sharma
- Graeme Smith
- Steve Smith
- Garfield Sobers
- Andrew Strauss
- Ross Taylor
- Marcus Trescothick
- David Warner
- Mark Waugh
- Steve Waugh
- Kane Williamson
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:04، 17 مارچ 2022ء (م ع و)
منتخب فہرستوں پر کام[ترمیم]
جی سمجھ گیا ان فہرستوں ہر کام کرتا ہوں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 17 مارچ 2022ء (م ع و)
رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست[ترمیم]
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نیتھن ایسٹل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
- رائے شماری مین حصہ لین۔
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/ایلن بارڈر کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:42، 18 مارچ 2022ء (م ع و)
امیدوار برائے منتخب فہرست[ترمیم]
آپ کوئی بھی فہرست بنانے سے پہلے یہ یقیں کر لیں کہ اس کھلاڑی کا صفحہ پہلے سے موجود ہے بصورت دیگر فہرست سے پہلے اس کا صفحہ بنائیں۔ رائے شماری میں بھی حصہ لیں۔
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/شیو نارائن چندر پال کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:53، 20 مارچ 2022ء (م ع و)
جی ضرور ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:16، 20 مارچ 2022ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
10،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:12، 22 مارچ 2022ء (م ع و)
آپ کی توجہ اور رہنمائی کا شکریہ ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:18، 22 مارچ 2022ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]
![]() |
ستارہ برائے منتخب فہرست | |
نیتھن ایسٹل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:21، 1 اپریل 2022ء (م ع و) |
اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]
![]() |
ستارہ برائے منتخب فہرست | |
ایلن بارڈر کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:23، 1 اپریل 2022ء (م ع و) |
اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]
![]() |
ستارہ برائے منتخب فہرست | |
شیو نارائن چندر پال کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:24، 1 اپریل 2022ء (م ع و) |
السلام علیکم ،بہت شکریہ طاہر بھائی آپ کی حوصلہ افزائی مہمیز کا کام کرتی ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه آسٹریلیا کے 464 ٹیسٹ کرکٹرز کے صفحات ون ڈے کھلاڑیوں اور ٹی ٹونٹی کے کھلاڑیوں کے تمام صفحات مکمل ہو گئے ہیں یوں سمجھ لیں کہ وکی پیڈیا پر مرد ٹیموں میں آسٹریلیا وہ واحد ملک بن گیا جس کے سبھی کھلاڑیوں کے صفحات بن گئے ہیں إنشاءاللّٰه کوشش ہے کہ 12 کرکٹ کھیلنے والے سبھی ملکوں کے صفحات بن جائیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:37، 2 اپریل 2022ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
![]() |
20،000 ترامیم | |
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:41، 9 مئی 2022ء (م ع و)
جزاک اللّٰه سر ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:48، 9 مئی 2022ء (م ع و)