تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر/وثائق/2019

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

!:

صفحۂ صارف تبادلۂ خیال صفحات/نوٹس شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں برقی ڈاک روبہ جات


اہم روابط[ترمیم]

 پاکستان


محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم امین اکبر/وثائق/2019 صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

جناب امین اکبر/وثائق/2019 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

جناب امین اکبر/وثائق/2019 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

Khowar Wikipedia[ترمیم]

امین بھائی پیر جسٹس محمد کرم شاہ الازھری صاحب کے کھوار مضمون میں تاریخ پیدائیش اور عمر درست نہیں ہے پلیز اس [1]کو ٹھیک کرنے میں میری مدد کیجیے گا، نوازش ہوگی--Rachitrali 04:36، 18 اپریل 2019ء (م ع و)

امین بھائی کھوار ویکپیڈیا [2] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:50، 22 اپریل 2019ء (م ع و)
بھائی مجھے ٹسٹ ایڈمن بن کر بہت خوشی ہوتی لیکن وقت کی بہت قلت ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا پر ہی میری شراکتیں دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کہ آج کل میں یہاں بھی ٹائم نہیں دے پا رہا۔ اگر میں کچھ کر سکا تو بغیر ایڈمن بنے ہی کر دوں گا۔ اس لیے برائے کرم ایڈمن وغیرہ آپ خود بن جائیں یا وہ شخص بنے جو کچھ ٹائم بھی دے سکے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13، 23 اپریل 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

گزارش[ترمیم]

محترم امین اکبر صاحب،

آپ کا نوشتہ مضمون حقیقت رائے احقر کی کوتاہ نگاہ سے آج گزرا۔ بطور اختصار، آپ کا لکھا بیان بجا بھی ہے اور حقیقت کا آئینہ دار بھی تھا۔ تاہم چند باتیں مجھے لگی جو تشنگی کی کیفیت پیدا کرتی تھی:

  1. مذموم شخص کو سزا محض کسی زباں درازی کی وجہ سے نہیں بلکہ باضابطہ تحریر کی وجہ سے تھی۔
  2. اس نے نہ صرف اقبال جرم کیا، بلکہ وہ غیر متاسف تھا۔
  3. اس کی عمر اگر چیکہ کچھ روایات کی رو سے 14 بتائی گئی ہے، تاہم کچھ مؤرخین کی رائے میں یہ 21 سال بھی سکتی ہے، جو آج کے دور میں اچھی خاصی مسؤلیت کے قابل عمر ہے۔
  4. قتل کا فتوٰی دینے والے قاضی بھی انتقامی جذبے کی وجہ سے مقتول ہوئے۔

مجھے لگا کہ یہ چند باتوں کا اضافہ کر دوں تاکہ دنیا کے آگے اس غلط تاثر کو کچھ کم کیا جا سکے کہ مسلمان بالکلیہ تنگ نظر ہیں اور ہر قابل ذکر غیر مسلم کا قتل اسی وجہ سے ہوتا ہے۔ آپ سے بھی مؤدبانہ گزرش ہے کہ اس طرح کے متنازع شخصیات پر لکھتے وقت اسی طرح کی باریکیوں کا بھی تذکرہ فرمائیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07، 16 جون 2019ء (م ع و)

آپ نے مضمون کو بہت بہتر کر دیا ہے۔اصل میں، مجھے جو معلومات دستیاب تھی اسی پر مضمون بنا دیا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس میں مزید حقائق شامل کیے۔میں اس طرح کےمضامین میں آئندہ تفصیلی معلومات شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:07، 18 جون 2019ء (م ع و)
جی۔ ویسے ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ مختلف موضوعات پر مضامین کا آپ کا گراں قدر تعاون ہے اور اس کے لیے ویکی پیڈیا کے قارئین بالواسطہ طور پر آپ کے کافی ممنون ہوں گے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:18، 18 جون 2019ء (م ع و)
شرمندہ نہ کریں۔ :-) --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 19 جون 2019ء (م ع و)

گزارش (2)[ترمیم]

آداب!

ناچیز نے محدود وسائل کی دستیابی کے ساتھ گاؤلی لیو پر ایک مختصر مضمون بنا دیا ہے۔ تاہم میں یہ سمجھنے قاصر ہوں کہ اگلا اسٹیشن پروگرام نشر کس چینل پر ہوتا ہے۔ اگر آپ اسے شامل فرمائیں تو ممنون رہوں گا۔ ممکن ہے کہ اسی بہانے مضمون میں ایک اور حوالے کا اضافہ ہو جائے گا۔ پیشگی شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:00، 14 جولائی 2019ء (م ع و)

آداب۔ یہ پروگرام آپ نیوز پر نشر ہوتا ہے۔یہ چینل آفتاب اقبال کی ملکیت ہے۔ فی الحال زیادہ مقبول نہیں، لیکن زہرا کی وجہ سے مقبول ہو رہا ہے۔مضمون میں پروگرام کا نام شامل کر دیا ہے اور اگلا اسٹیشن کا بھی مختصر مضمون بنا دیا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
بہت، بہت شکریہ! اس جا ایک فائدہ یہ بھی ہو گیا کہ ہمارے یہاں ایک مضمون کا بھی اضافہ ہو گیا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 25 جولائی 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

آپ کو میری جانب سے بھی عید کی بہت بہت مبارک باد۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 12 اگست 2019ء (م ع و)
آپ سب دوستوں کو بھی عید مبارک۔بھائی مزمل الدین آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:04، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0[ترمیم]

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء[ترمیم]

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج[ترمیم]

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

خصوصی گزارش[ترمیم]

محترم! آداب!!

گزارش ہے کہ اس ربط کا بغور ملاحظہ فرمایئے۔ کچھ دن پہلے تک اغلب تھا کہ اردو پہلی نہ سہی دوسرے مقام پر ہوگی۔ تاہم سر دست یہ گر کر پانچویں مقام پر ہے اور اس مہینے کے ختم تک شاید اردو ویکی پیڈیا یہی حال رہا تو کافی پیچھے ہو سکتی ہے۔ ایک بہترین معاون، فریس شخص اور اردو کے بہی خواہ کے طور پر مؤدبانہ گزارش ہے کہ حتی المقدور کوشش کریں کہ ہم تعداد مضامین میں اور بہتر مقام پر رہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:01، 11 دسمبر 2019ء (م ع و)

Comments requested[ترمیم]

Greeting I hope you will be doing good you are requested to provide your precious comments here.--مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:38، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)