تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد J

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف ہیواد پاکستان کا قیام یکم جون 2008ئ کو دنیا ویلفیئر سوسائٹی کے اجلاس میں ایک تحت کے تحت عمل میں لایا گیا اور بعد دنیا ویلفیئر سوسائٹی کو بھی ہیوادپاکستان میں ضم کردیا گیا ،ہیواد اپاکستان صحافیوں کاایک غیر سرکای اورغیرسیاسی تنظیم ہے جس کا مقصدبلاکسی نسل وتعصب عام لوگوں کی خدمت اورایک فلسفے کے تحت کہ (انسان ہمیشہ ترقی کیلئے کام کرتا ہے )پر عمل پیرا ہےںہیواد پاکستان کا دفتر وقوعہ النعمت مارکیٹ کٹ پیش گلی نمبر 3مسجد روڈ کوئٹہ پر ہے اغراض ومقاصد ہیواد پاکستان کی اغراض ومقاصدردرج ذیل ہیں 1۔ تعلیم 2۔ صحت 3۔ چائلڈ پروٹیکشن 4۔ غریب خواتین اور بچوں کیلئے روزگار اور دیگر موقعوں کا بندوبست کرنا 5۔ مملکت خداد پاکستان میں آباد برادر اقوام کے درمیان باہمی روابط قائم کرنا 6۔ کھیل ومنشیات کیخلاف جہاد کرنا تعلیم

تعلیم ایسے علاقے جہاں صحت کے شعبوں کا فقدان ہو ہیواد پاکستان وہاں پرحکومتی اداروں،سماجی تنظیموں اورڈونر کے ساتھ ملکر اپنے رضاکاروں کی مدد سے صحت کے بنیادی مراکزکا قیام اوروہاں کے لوگوں کودیگر لاعلاج اورموذی امراض سے بچاﺅ کے تدبیر اورآگاہی مہم دینا،نادر مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں جاکر مفت طبی امداد فراہم کرنا خصوصی طور پر ادویات کی فراہمی ،فری میڈیکل کیمپ کا دور دراز علاقوں میں انعقاد کرنا چائلڈ پروٹیکشن ایسے غریب اورنادار بچے جوکہ تعلم حاصل نہیں کرسکتے ہیواد پاکستان دوسرے حکومتی اورغیر حکومتی تنظیموں کیساتھ ملکر ایک موثر پالیسی کی تشکیل اوران بچوں کو تعلیم وتربیت دینا اورایسے نابالغ بچے جوکہ سخت سے سخت کام کرتے ہیں کیلئے تعلیم مواقع پیداکرنا اوراپنے مدد آپہ کے تحت ایسے تمام تنظیموں کے ساتھ تعاﺅن کرنا جوایسی پالیسی پر عملل پیرا ہو،بچوںپر تشدد کیخلاف لوگوں میں اجاگر کرنا،چائلڈ لیبر کے کاتمے کیلے بھر پور اقدامات کرنا ، غریب خواتین اور بچوں کیلئے روزگار اور دیگر مواقعوں کا بندوبست کرنا خواتین کے حقوق کے لیے خصوصی توجہ مرکوز کرنا،خواتین پر تشدد ‘ونی اور خواتین کے دیگر مسائل پر آواز اٹھانا،غریب خواتین کیلئے دستکاری سینٹروں کے قیام سے انہیں روزگار فراہم کرنا،،،ہیواد پاکستان دیگر سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اورحکومتی اداروںکے ساتھ مل کرایسے بچے جوکہ کام کاج کرتے ہیںاورنابالغ ہیںانہیںادارہ ہذا میں (جس میں وہ کام کرتے ہیں )ہنر سیکھنے کیلئے مشینری اوردیگر کی فراہمی اورماہانہ معاﺅضہ دفراہم کرنا ٍ مملکت خداد پاکستان میں آباد برادر اقوام کے درمیان باہمی روابط قائم کرنا معاشرے میں ویلفیئر سوسائٹی کے مقام کو ہر اچھے انداز میں پیش کرنا، مملکت خداد پاکستان میں موجود اقوام کے معاشرتی فلاحی اور اخلاقی تعلقات کا اجاگر کرنا،تمام اقوام کی رسومات/مذہبی معاشرتی اور اخلاقیات کو روشناس کرانا،تمام اقوام میں باہمی روابط کی توسیع دینے میں بھر پور حصہ لینا،ملک میں امن وامان کے قیام کے لیے عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنا اور حکومتی اداروں کے ساتھ ملکر ان کی مدد کرنا،ملک میں فرقہ واریت اور دہشت گرد عناصر کی سرکوبی کے لیے خصوصی مہم کو فروغ دینااور اپنے فلسفے کے تحت کہ (انسان ہمیشہ ترقی کیلئے کرتاہے )برادر اقوام میںرابطہ مہم اورامن کیلئے اقدامات اٹھا نا۔ کھیل ومنشیات کیخلاف جہاد کرنا منشیات کے خلاف واک سیمیناروں کا انعقاد اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے علاوہ تعلیمی سرگرمیوں کو بڑھانا اور پاکستان کے نام کو بلند رکھنے میں کردار دا کرناسپورٹس کے شعبے میں طلباءو طالبات کو تربیت دینا اور ان کی سگرمیوں کو اجاگر کرناپورے ملک خصوصاً بلوچستان سے منشیات کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنا