تبادلۂ خیال صارف:شان علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)


Wikipedia laurier wp.png
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید شان علی

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 148,576 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

Icona parla di Wikipedia.svg


Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں

محترم شان علی! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔



-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:23, 15 فروری 2015 (م ع و)

کلورین[ترمیم]

بہت اچھے شان علی بھائی، اہم صفحہ جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں تھا۔ آپ اپنے بنائے ہوئے صفحات کو بین الویکی ربط بھی دیں۔ دیکھیے معاونت:بین اللسانی روابط --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06, 24 فروری 2015 (م ع و)

انگریزی نام یا دیکر زبانوں میں نام[ترمیم]

محترم!

خیریت کا طالب ہوں، گذارش کرنی تھی ایک، {{دیگر نام}} یا {{انگریزی نام}} جب بھی کوئی مضمون لکھیں تو دوسری کسی زبان میں اس کا جو نام ہو (عنوان) اسے ان سانچوں کی مدد سے پہلی سطر میں اصل اردو عنوان کے فوری بعدشامل کرنے کی کوشش کیا کریں، اگر یہ بھی آپ سے نا ہو سکے تو عام انداز میں ہی دوسری زبان میں یا انگریزی میں وہ نام درج کرنے کی کوشش کریں، کیوں کہ شاید آپ ابھی بین اللسانی روابط ربط کرنے کی طرف نہيں گئے (کوشش نہیں کی) (ممکن ہے مجھے غلط فہمی ہوئی ہو)۔ بہر حال اس طرح کوئی منتظم یا صارف اسے دیگر زبانوں کے ویکی پیڈیا سے جوڑ سکتا ہے۔ تا کہ اگر کوئی اسی موضوع پر کسی دوسری زبان میں پڑھنا چاے تو متعلقہ زبان کے مضمون تک پہنچ جائے، اسی طرح اس زبان کے صفحہ پر بھی اردو مضمون کا ربط نظر آ رہا ہوگا۔ اس طرح مضمون پر زیادہ صارفین کو لایا جا سکتا ہے، اور اپنی محنت وصول کی جا سکتی ہے۔ لکھا ہے تو پڑھنے والے زیادہ سے زیادہ ہوں، یہ ہی ہمارا مقصد ہو، ورنہ ہماری اتنی محنت کا کیا فائدہ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:47, 14 اپریل 2015 (م ع و)

آپ کی رائے درکا ہے![ترمیم]

محترم شان علی ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:49, 22 اپریل 2015 (م ع و)

سانچہ:ہری پور یونین کونسیں[ترمیم]

سانچہ:ہری پور یونین کونسیں بنا دیا گیا ہے۔ آپ اس میں ترامیم کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55, 4 فروری 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:59, 20 اگست 2017 (م ع و)