تبادلۂ خیال صارف:ظ انصاری نئی ممبئی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید ظ انصاری نئی ممبئی

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,227 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

آداب!

اتنی سرعت سے جواب پا کر بے  حد خوشی ہوئی۔   یہ ناچیز ایک رسالہ تحریر نو کا مدیر ہے۔  لیکن پ کا ویکی پیڈیا کی دنیا قدرے مختلف ہے اور دلچسپ بھی۔ امید کہ آ پکا تعاون رہے گا۔--ظ انصاری نئی ممبئی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01, 4 اکتوبر 2015 (م ع و) 



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 11:10, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)


ممبئی کے اردو رسائل[ترمیم]

انصاری بھائی، آداب۔ آپ نے جو عبارت لکھی ہے :

ہدوستان کے مغربی ساحل پر واقع اہم شہرمبئی،جو صوبۂ مہاراشٹر کا صدر مقام بھی ہےاردو کے رسائل کے لیے بھی مشہور ہے۔یہاں سے تقریباً ہر طرح کے ادبی و نیم ادبی نیز سیاسی رسائل پابندی سے شائع ہوتےہیں۔ اہم رسائل میں شاعر،نوائے ادب،ہندوستانی زبان،نیا ورق،اردو چینل،تحریر نو ،تریاق وغیرہ شامل ہیں۔

یہ گویا ایک آزمائشی نوعیت کی ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ ان رسائل پر الگ الگ مضامین لکھیں جیسے کہ:

آپ اپنے مضامین کو رسالہ طبابت کے طرز پر تیار کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:12, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)

مزمل صاحب۔ آپ نے ٹھیک ہی لکھا ہے کہ یہ آزمائشی نوعیت کا ہے۔ بات دراصل یہ ہے کہ میں بالکل نیا ہوں۔ چوں کہ میں ایک رسالہ (تحریرِ نو) سے منسلک ہوں ۔ سنجری صاحب نے ، جن سے بمبئی کے ایک سیمبنار میں ملاقات ہوئی تھی ویکی پیڈیا کے بارے میں کہا تھا تو یونہی لکھنے کی کوشش کی تھی۔ اوپر لکھی گئی عبارت کے تعلق سے مزید معلومات فراہم کرنے کی زحمت گوارہ کریں نوازش ہو گی ۔ میرا ای میل ہے zaheeransari2@gmail.com.--ظ انصاری نئی ممبئی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)

ظہیر بھائی، میں آپ کو ای میل بھیج چکا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)