تبادلۂ خیال صارف:عبدالحی عابد/ریتخانہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم!
اگر آپ استشراق اور مستشرق پر لکھنا چاہتے ہیں تو ان پہلے سے موجود مضامین میں ہی اضافہ کر سکتے ہیں۔ ہاں اگر کسی خاص مستشرق پر سوانحی مضمون لکھنا ہو تو وہ الگ مضمون کی صورت لکھیں۔--« عبید رضا » 11:14, 18 مئی 2015 (م ع و)