تبادلۂ خیال صارف:فیضان حیدر
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 02:56, 25 ستمبر 2016 (م ع و)
گزارش[ترمیم]
عالی جناب!
آداب! آپ کا حالیہ مضمون UPRO حذف کیا گیا کیونکہ یہ ادارہ تحقیقات اردو و فارسی ہی کو نئے سرے سے پیش کر رہا تھا۔ انگریزی عنوان ویسے بھی یہاں درست نہیں اور دہرے عنوانات تو ہرگز بھی نہیں۔
امید کہ آپ کسی تشہیر یا تکرار کے مضامین کے بجائے اردو ویکی کے لیے عمدہ معلوماتی مضامین لکھنا جاری رکھیں گے۔
شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:50, 9 اپریل 2017 (م ع و)